: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یورپی یونین(ای یو) نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ ماہ بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں ہوئے خود کش حملوں میں ملوث ایک حملہ آور یوروپی پارلیمنٹ کا سابق ملازم تھا۔ یورپی یونین کے ترجمان نے کل یہ جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ برسلز
حملے میں شامل 25 سالہ مشتبہ حملہ آور نجم لشراوی یوروپی پارلیمنٹ میں چھ سال پہلے سال 2009-10 میں مختصر مدت کے لئے صفائی ملازم کے طور پر کام کر چکا تھا۔ وہ یورپی پارلیمنٹ کے لئے ٹھیکہ حاصل کرنے والی صفائی کی کمپنی کے لئے کام کرتا تھا۔